24 جنوری 2016 - 12:28
تصویری رپورٹ: رہبر معظم سے بحریہ کے جوانوں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے بحریہ کے ان جوانوں نے ملاقات کی جنھوں نے امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرلیا تھا۔

.....
/169